How

(ب) ساہوکار کے دو بیٹے کس بات پر سخت ناراض ہوئے؟

جواب جب ساہوکار کے چاروں بیٹوں نے اپنے اپنے حصے کی دیگیں نکالیں جو ایک کے حصے میں ہیرے جواہرات اور دوسرے کے حصے میں سونا آیا جبکہ تیسرے کی دیگ میں مٹھی بھر مٹی اور چوتھے کی دیگ میں چند ہڈیاں نکلیں۔ اسی لئے تیسرا اور چوتھا بیٹا سخت ناراض ہوئے۔